• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر سہیل اور انضمام الحق کی ریکارڈ پارٹنر شپ کے 27 برس مکمل

قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کھلاڑیوں عامر سہیل اور انضام الحق کی شارجہ میں  ریکارڈ پارٹنر شپ کے 17 برس مکمل ہوگئے۔


آج کے دن دونوں کرکٹرز نے شارجہ کے میدان میں نیوزی لینڈ کیخلاف 263 رنز کی ریکارڈ پارنر شپ قائم کی تھی۔

قومی کرکٹرز کی 1994کی ریکارڈ ساز اننگز کی یاد میں آج آئی سی سی اور پی سی بی نے اس ریکارڈ کی یاد تازہ کی ہے۔

عامر سہیل نے اس میچ میں 134 جبکہ انضمام الحق نے انفرادی طور پر 136 رنز بنائے۔

تازہ ترین