پشاور کی بی آرٹی سروس معمول کے مطابق چلے گی، ترجمان ٹرانس پشاور
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور کی بی آرٹی سروس معمول کے مطابق چلے گی، ترجمان ٹرانس پشاور

ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ پشاور کی بی آرٹی سروس آج صبح 6 سے رات 10 بجے تک فعال رہے گی۔

ترجمان کے مطابق بی آر ٹی کے متعدد اسٹیشنز اور ٹریک پر مرمتی کام ملتوی کردیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بی آر ٹی سروس صبح 10 سے سہ پہر 3 بجے تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ 

قومی خبریں سے مزید