• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قدر میں 5سے20پیسے تک کا اضافہ ، یورو ایک روپے اور پاؤنڈ 2روپے تک مہنگا ہو گیا ،منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 5پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 152.85 سے بڑھ کر 152.90روپے اور قیمت فروخت 152.95 سے بڑھ کر 153.00روپے ہو گئی دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 20پیسے کے اضافے سے 152.70روپے سے بڑھ کر 152.90روپے اور قیمت فروخت 153.00 روپے سے بڑھ کر 153.20روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین