آپ آف لائن ہیں
جمعرات23؍ رمضان المبارک 1442ھ6؍مئی 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

خلیل جارج پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور تعینات

کوئٹہ(خ ن) محکمہ ملازمتہائے عمومی نظم ونسق حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کے احکامات پررکن صوبائی اسمبلی خلیل جارج کو پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور تعینات کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید