• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل میں خودکش بمبار کا افغان فورسز کے قافلے پر حملہ

کراچی(نیوزڈیسک)افغان دارالحکومت کابل میں خودکش بمبار نے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو اڑا دیا،جس کے نتیجے میں کئی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں،برطانوی میڈیا کے مطابق سیکورٹی حکام نے حملے کی تصدیق کی ہے تاہم ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں نہیں بتایا،افغان وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان نے بھی حملے کی تصدیق کی تاہم انہوں نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

تازہ ترین