پی ٹی آئی کا ناراض امیدواروں کے دستبردار نہ ہونےکی صورت میں اپوزیشن سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ، ذرائع
ذرائع کے مطابق مقابلےکی صورت میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پانچ سے چھ سیٹوں کا معاہدہ ختم ہوجائے گا، ناراض امیدواروں کو اتوار سے پہلے کاغذات نامزدگی واپس لینےکی ہدایت کی گئی ہے۔