• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ : لیسکو نے عر صہ سے بند کمپنی باغ کے دفاتر کو لاکھوں کا بجلی بل ڈال دیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)لیسکو کے عملے نے بجلی کی چوری کو چھپانے کی خاطر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے کمپنی باغ میں واقع ایسے دفاتر کو لاکھوں روپے کے بجلی کے بل ڈال دیئے ہیں جو طویل عرصہ سے بند ہیں اور بلدیاتی اداروں کے فنگشنل ہونے کے بعد کھلیں گے اس صورت حال سے ضلع حکومت نے ایس ڈی او لیسکو کو آگاہ کردیا ہے۔
تازہ ترین