• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے کویت نے بھی بھارت پر سفری پابندی لگاتے ہوئے اس  کی تمام پروازیں معطل کردی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھی بھارت پر فضائی سفر کی پابندیاں لگا دی ہیں۔

کویتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہریوں پر کویت میں داخلے پر پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔

تازہ ترین