ملتان (سٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کے ضلع ملتان کے ڈپٹی سیکرٹری مولانا محمد قاسم جامی کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ ضلع ملتان کے امیر اور صوبہ پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری مولانا محمد ایازالحق قاسمی نے خطاب کیا۔افطار پارٹی میں مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمان، مولانا عبدالرحمن قاسمی،مولانا ابوبکر عثمان، مولانا فدا الرحمان ،مولانا عبداللہ خادم، قاری عبداللہ عابد ، قاری محمد اسلم ، مولانا محمد رمضان ، قاری محمد اشفاق، قاری فیاض ، قاری سیف اللہ ، قاری ارشاد عباسی، ، محسن عباسی، پھول عباسی ، مولانا احسان اللہ ، مولانا خلیل غوری، ملک دائود ، قاری حماد الرحمن ، حقنواز اسلم رحمانی و دیگر شریک ہوئے۔