• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی(پی پی آ ئی)بھارت میں جسٹس این وی رمنا نے بھارت کے 48ویں چیف جسٹس کے طورپر حلف اٹھالیا ہے ۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق بھارتی ریاست آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والے جسٹس این وی رمنا نے بھارت کے 48ویں چیف جسٹس کے طورپر گزشتہ روز حلف اٹھایا ہے۔ بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے 6اپریل کو جسٹس رمنا کو نیا چیف جسٹس مقرر کیا تھا۔جسٹس این وی رمنا 26اگست 2022 کو اس عہدہ سے سبکدوش ہوں گے۔

تازہ ترین