• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسکر ایوارڈز: سشانت، عرفان اور رشی کپور کو بھی یاد کیا گیا

بالی ووڈ کے گزشتہ ایک برس کے دوران انتقال کرنے جانے والے بھارتی اداکاروں کو بھی آسکر کے موقع پر یاد کیا گیا۔

امریکا کے 93ویں اکیڈمی ایوارڈز 25 اپریل کو منعقد ہوئے جس میں فلم نو میڈلینڈ نے سب سے زیادہ ایوارڈز سمیٹے۔ 

ان ایوارڈز کے موقع پر بھارتی فلم انڈسٹری کے آنجہانی اسٹارز اسٹارز سشانت سنگھ راجپوت اور رشی کپور سمیت مرحوم عرفان خان کو بھی یاد کیا گیا۔ 

عرفان خان کو ’ان میموریم‘ میں شامل کیا گیا، جبکہ رشی کپور اور سشانت سنگھ راجپوت کو ویب سائٹ کی گیلری کا حصہ بنایا گیا۔

تازہ ترین