• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس عالیہ نیلم کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے مریم نواز کی ضمانت منسوخی سمیت دیگر مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی

لاہور (نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیس اورکیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی عبوری درخواست ضمانت سمیت دیگر نیب مقدمات کی سماعت گذشتہ روز نہ ہوسکی،تاہم دو رکنی بنچ آج معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت کرے گا، رجسٹرار آفس اب ہفتہ کو پیر کیلئے نیا روسٹر جاری کرے گا ۔

تازہ ترین