• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کا ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور(نمائندہ جنگ)مسلم لیگ (ن) مرکزی نائب صدر مریم نواز نے صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا بیان میں مریم نوازکا کہنا تھاکہ ‏ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کیلئے دعا گو ہوں، میری والدہ نے اس موذی مرض کا سامنا کیا ہے اور میں جانتی ہوں یہ کتنی تکلیف دہ بیماری ہے۔

تازہ ترین