• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ کی ریونیو افسروں سے جواب طلبی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ ڈاکٹر رابعہ ریاست نے تحصیل شیخوپورہ کے محکمہ مال کے تمام ریونیو افسروں کی جواب طلبی کرلی ہے بتایا گیا ہے کہ انسداد ڈینگی کے سلسلہ میں ایک اہم اجلاس میں محکمہ مال کا عملہ غیر حاضر پایا گیا۔
تازہ ترین