• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کوئٹہ اور سیالکوٹ میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب، بالائی سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں کشمیر کے برفانی علاقوں میں برف پگھلتے ہی پہاڑی راستوں پر لوگوں کی آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

تازہ ترین