• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ اولمپیا ڈیوکاکس چل بسیں

آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ اولمپیا ڈیوکاکس 89 سال کی عمر میں چل بسیں۔

اولمپیا ڈیوکاکس کے بھائی نے سوشل میڈیا پر موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی عرصے سے بیمار تھیں جس کے بعد ہفتے کو نیویارک میں ان کی موت ہوگئی۔

اداکارہ اولمپیا ڈیوکاکس نے60 سے زائد فلموں اور 50 ٹی وی سیریز میں کام کیا تھا جبکہ 1987 میں انہوں نے آسکر ایوارڈ جیتا تھا۔

تازہ ترین