سپریم کورٹ آف پاکستان نے کورونا وائرس از خود نوٹس ڈی لسٹ کر دیا۔
بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس ڈی لسٹ کیا گیا۔
عدالت کی جانب سے چیئرمین این ڈی ایم اے، سیکرٹری صحت کو بھی نوٹس جاری کردیا گیا ہے ۔
چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے 5 مئی کو از خود نوٹس کی سماعت کرنا تھی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز کچے کے ڈاکوؤں نے حملہ کر کے پولیس اہلکار سمیت 7 افراد کو قتل اور 14 کو زخمی کیا تھا۔
ستائیس ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر گفتگو کے لیے ایم کیو ایم کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ قازقستان کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ہیں، ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونا علامتی ہے۔
پاکستان کے فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت ہوگیا۔
پاکستان نے دنیا کی معروف سیاحتی نمائش "ورلڈ ٹریول مارکیٹ لندن 2025" میں بھرپور انداز میں شرکت کرتے ہوئے ملک کی متنوع سیاحتی صلاحیتوں کو اجاگر کیا ہے۔
سیکرٹری داخلہ شبانہ محمود کا کہنا ہے کہ برطانیہ اور فرانس معاہدے کے تحت اب برطانیہ آنے کیلئے جو وسائل استعمال کرتا ہے وہ اپنا پیسہ اور وقت ضائع کر رہا ہے۔
فریگ وزیراعظم بننے کے لیے ایک سنجیدہ آپشن کے طور پر جدوجہد کر رہے ہیں۔
ذرائع کے پی ہاؤس کے مطابق وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروا کر پولیس واپس روانہ ہوگئی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں پر 26 نومبر سے متعلق تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ ناکامی کا ذمہ دار کسی ایک کو نہیں قرار دیا جا سکتا۔
پیپلز پارٹی نے آئینی ترمیم میں دیگر تجاویز بھی منظور نہیں کیں: بلاول بھٹو زرداری
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہتک عزت کے قوانین بنادیے ہیں اب کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی۔
جگدیش نے اپنے دوست دیپک سے اس عورت کے بارے میں پوچھا جس سے شادی کروانے کا اس نے وعدہ کیا تھا۔ اس دوران دونوں کے درمیان کچھ تلخ باتیں ہوئیں اوردیپک نے اچانک چاقو نکال کر جگدیش کے سینے میں وار کر دیا۔
راولپنڈی کے علاقے تھانہ گوجر خان کے علاقے میں خاتون کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیلس کے مطابق مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر کے سوال پر وزیر مملکت عقیل ملک نے کہا کہ وہ اس کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے۔
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا.