• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ 225 روپے فی کس نکالا جائے، علامہ حسن ظفر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کا کہنا ہے کہ گندم اور دیگر اناج کی قیمتوں میں عدم استحکام کے سبب فقہ جعفر یہ پر عمل کر نے والے جن کی اغلب غذا گندم ہے اس سال احتیا طاً فطرہ 225روپے فی کس نکالیں اور جن لو گوں کی اغلب غذا چاول ہے وہ جس قیمت والا چاول استعمال کر تے ہیں اس کے حساب سے تین کلو چاول کی رقم فطرہ کے طور پر ادا کریں۔

تازہ ترین