• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ نےون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی

لندن /کراچی (جنگ نیوز) آئی سی سی نے ون ڈے کی سالانہ اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔پاکستانی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔آسٹریلیا دوسرے، بھارت تیسرے، انگلینڈ چوتھے اور جنوبی افریقا پانچویں نمبر پر ہے۔ اسی طرح آسٹریلیا نے بھی اپنی ایک روزہ میچز کی درجہ بندی کو بہتر کیا ہے۔ آئی سی سی کی سالانہ اپ ڈیٹ درجہ بندی میں نیوزی لینڈ دو درجے بہتری کے ساتھ دوسرے نمبر پر براجمان ہوگئے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر موجود بھارت ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ طویل عرصے سے نمبر ایک پر براجمان عالمی چیمپئن انگلش ٹیم تین درجے تنزلی کے بعد چوتھے اور جنوبی افریقا پانچویں پوزیشن پر ہے ہیں۔
تازہ ترین