راولپنڈی (این این آئی)مسلم لیگ (ن ) کے سابق ایم این اے محمد حنیف عباسی کیخلاف شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے دعویٰ ڈگری معاملے پر حنیف عباسی سول جج کے فیصلے کے مطابق ٹرسٹ کے دعوی ڈگری کی رقم پچاس لاکھ روپے ادا نہ کرسکے ،سابق لیگی ایم این اے حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری میں 27 مئی تک توسیع کے ساتھ وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں ۔