• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل چیف سیکرٹری کا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے مختلف شعبوں کا معائنہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر کا ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا دورہ مختلف ڈیپارٹمنٹس کا معائنہ۔ایڈیشنل سیکرٹری رانا رضوان قدیر بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر سیکرٹری ہاؤسنگ لیاقت علی چٹھہ نے جنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی سکیموں کی رفتار اور کام کے معیار کو بہتر بنانے پر زور دیا۔ اُنھوں نے مزید کہا کہ شفافیت کو یقینی بنایا جائے عوامی مسائل کے حل کے لیئے آفیسر عوامی رابطہ مہم کو تیز کریں تاکہ مسائل کے حل میں مدد حاصل ہو۔
تازہ ترین