• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر آو الیکشن ایکٹ کی جانب داری کر رہے ہیں: حفیظ الدین

پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے رہنما حفیظ الدین کا کہنا ہے کہ یہاں آر آو الیکشن ایکٹ کی جانب داری کر رہے ہیں۔

مختلف سیاسی جماعتوں کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بائیکاٹ کے موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔


پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے رہنما حفیظ الدین کا یہ بھی کہنا تھا کہ پہلے بھی فارم 45 نہیں دیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید