وزیراعظم عمران خان نے ایمیزون کے پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔
اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اب ہمارے فروخت کنندگان ایمیزون کے تحت ایکسپورٹ کرسکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ایمیزون کے آپریشن شروع کرنے سے نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔