• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ ٹیم کی 11مئی کو ہرارے سے چارٹرڈ فلائٹ پر لاہور آمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم ہرارے سے چارٹرڈ فلائٹ پر لاہور پہنچے گی۔ ٹیم کے دورہ زمبابوے سے واپسی کیلئے سی اے اے نے این او سی جاری کر دیا ‏ہے۔29رکنی اسکواڈ11 مئی کوپی آئی اےکی خصوصی پروازسے وطن واپس پہنچےگا۔ پلیئرز کو 7 سے 10 دن تک گھروں پر قرنطینہ بھی لازمی کرناہوگا۔

تازہ ترین