• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ریسلرز محمد بلال اور ہارون عابد ٹوکیو اولمپکس گیمز میں رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہے، جمعرات کو بلغاریہ ( صوفیہ)میں کوالیفائنگ رائونڈ میں بلال57اور ہارون عابد97کے جی کے کوارٹر فائنل میں شکست کھا گئے۔

تازہ ترین