نئی دہلی ( جنگ نیوز ) بھارت کی بائیولوجیکل ای لمیٹڈ جلد کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کا تیسرا مرحلہ شروع کر نے والی ہے جس کے تحت اگست تک 7 کروڑ 50 لاکھ سے 8 کروڑ خوراکیں تیار کی جاسکیں گی ۔
کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے اسرائیلی صدر پر ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات پرزور دیا ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ میں اٹلی کے مسلسل تیسری مرتبہ نہ پہنچنے پر بڑا استعفیٰ سامنے آگیا۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ حکومت نے قیمتوں کو کم رکھنے کوشش کی ہے، حکومت کوشش کر رہی ہے کہ یہ جنگ بند ہو
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد راولپنڈی میں بین الصوبائی، بین الاضلاعی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کیا،
سہیل آفریدی نے کہا کہ وقتی اور نمائشی اقدامات سے مسائل حل نہیں ہوں گے، مستقل اور دیرپا پالیسی ناگزیر ہے، حکمران عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہے ہیں، حکمرانوں کے پاس بحران سے نکلنے کا واضح منصوبہ نہیں ہے۔
امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے آرمی چیف آف اسٹاف کو ہٹانے کے بعد مزید دو سینئر فوجی اہکاروں، ڈیوڈ ایم ہاڈن اور ولیم گرین جونیئر، کو بھی برطرف کر دیا۔
کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع ایک شاپنگ مال کے قریب کار زمین میں دھنس گئی۔
رپورٹ کے مطابق سی ایم اے سی جی ایم کربی نامی جہاز ایرانی ساحل کے ساتھ سفر کرتا ہوا عمان کے قریب سمندر میں داخل ہوا۔
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں گیس کمپلیکس پر انٹرسیپٹر کا ملبہ گرنے سے آگ بھڑکنے کے بعد حبشان گیس تنصیبات کو بند کر دیا گیا۔
آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے دوران 3 بڑے بحری جہازوں نے عمان کے ساحل کے ساتھ متبادل راستہ اختیار کرتے ہوئے گزرنے کی کوشش کی جسے عالمی توانائی منڈی کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
دنیا کی سیر کے لیے نکلا جرمن سائیکلسٹ اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا۔
مریم نواز نے کاشتکاروں کو فی ایکڑ ایک لیٹر ڈیزل پر 100 روپے سبسڈی دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔
رمشا خان اور خوشحال خان حالیہ عرصے میں اپنے کامیاب ڈراموں اور آن اسکرین کیمسٹری کے باعث مداحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں
ادھر امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی، جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ فراہم کردہ ملبے کی حتمی شناخت ممکن نہیں۔