• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر رضوی کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما حیدر عباس رضوی کی والدہ طویل علالت کے باعث جمعے کی شب انتقال کر گئی، ایم کیو ایم کے رہنمائوں داکٹر خالد مقبول صدیقی، عامر خان ، فیصل سبزواری، وفاقی وزیر سید امین الحق اور رابطہ کمیٹی کے ارکان نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انکی نماز جنازہ ہفتے کو بعد نماز مغربین انچولی امام بارگاہ ومسجدمیں ادا کی جائیگی۔

تازہ ترین