متنازع ٹوئٹ کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی کو تاحال گرفتار نہ کیا جاسکا
ملزمان کی عدم گرفتاری پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا۔
آپ مجسٹریٹ سے گھر کا سرچ وارنٹ لیں، آج ملزمان کو گرفتار کر کے 11 بجے تک عدالت میں پیش کریں: جج افضل مجوکہ