• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6 اضلاع کے سرکاری کالجز میں پرنسپلزکی تقرریاں

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ندیم محبوب کے ذرائع کےمطابق پنجاب کے6 اضلاع کے سرکاری کالجز میں پرنسلپز کی خالی آسامیوں پر بھرتیاں وزیر اعلی کی جانب سے منظوری کے بعد کی گئی ہیں۔ اس مرحلے میں ملتان، خانیوال، رحیم یار خان، قصور، گجرات اور چنیوٹ کے 7 کالجز کے پرنسپلز تعینات کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین