• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنس محی الدین ہر بلوچستانی کیلئے قابل احترام تھے، میر عالی بگٹی

کوئٹہ(پ ر)نواب محمد میر عالی بگٹی تمنداربگٹی نے ایک بیان میں ممتاز بلوچ رہنما پرنس محی الدین خان بلوچ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرنس محی الدین خان نے بلوچستان کے لوگوں کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کیلئے جدوجہد کی ان کی ناگہانی وفات سے بلوچستان ایک رہنما سے محروم ہو گیا ہےانہوں نےکہا کہ پرنس محی الدین خان بحیثیت خواتین قلات ہر بلوچ اور بلوچستانی کیلئے قابل احترام تھے ۔
تازہ ترین