صادق خان کے ایک بار پھر لندن کے میئر منتخب ہونے کے امکانات روش ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صادق خان کو کنزرویٹو حریف پر 5 پوائنٹس کی برتی حاصل ہوگئی ہے۔
الیکشن میں ایس این پی کامیاب ہوگئی تاہم وہ بڑی اکثریت حاصل نہیں کرپائی ہے۔
الیکشن میں برے نتائج پر لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر نے اپنے نائب کو ہٹادیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق دوسری طرف اسکاٹ لینڈ میں انتخابی نتائج حساس رخ اختیار کرنے لگے ہیں ۔
نکولا اسٹرجن نے کہا کہ اسکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے نئے ریفرنڈم کی راہ میں روڑے نہ اٹکائے جائیں۔