کراچی(پ ر) ضمیر الحسن ٹرسٹ کے اراکین نےیوم شہادت حضرت علیؑ کی مرکزی مجلس و جلوس نشتر پارک کے انعقاد اور رمضان المبارک کے دیگر ایام میں بہترین انتظامات پر صوبائی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا ہے ۔
لیویز حکام کے مطابق گلستان بازار سے گزشتہ رات اغوا کیے جانے والے 2 افراد کی لاشیں کاریز کے علاقے سے برآمد ہوئی ہیں۔
محمد سراج نے گزشتہ روز بین ڈکٹ کی وکٹ پر جشن کے دوران بیٹر کے خلاف جارحانہ رویہ اپنایا تھا۔
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کے پی کی عوام پر جعلی انقلابی تقریروں اور جھوٹے فلسفوں کی حقیقت عیاں ہوگئی ۔
صوبۂ پنجاب کے شہر ٹیکسلا کے قریب ٹائر کرشنگ پلانٹ کا بوائلر پھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔
دستاویز کے مطابق پیپلز پارٹی نے حکومت کی جانب سے سول سرونٹس ایکٹ میں مجوزہ تبدیلی پر بھی سوالات اٹھا دیے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ نے کہا کہ حمیرا اصغر کے پڑوس والا فلیٹ بھی کافی عرصے سے خالی تھا، فلیٹ کی منیجمنٹ کمیٹی چوکیدار اور ہمسائے کو بھی شامل تفتیش کریں گے۔
فلم نے مین آف اسٹیل (2013) کی 116.6 ملین ڈالر کی اوپننگ کو پیچھے چھوڑ دیا اور ڈی سی کی گزشتہ 10 میں سے 6 فلموں کی مکمل کمائی سے زیادہ کمائی کر لی
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں مذاکرات میں ان کی رہائی کی بات نہ کی جائے، وہ تو کہتے ہیں ان کی رہائی عدالتوں سے ہو۔
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پاکستان نے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 65 کلو منشیات برآمد کرلیں۔
سابق نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔
بیرسٹرسیف کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کا بیانیہ جعلی سروے سے نہیں، عوام کے ووٹ سے بنتا ہے
تاجکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے حامل نامور گلوکار اور سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کو مشروط ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس بڑے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 34 ہزار 299 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا تھا۔
موبائل کا سائز تقریباً ایک انچ چوڑا اور 3 انچ لمبا تھا، موبائل فون کو بعد ازاں سیل کر کے جیل حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی جانب سے لکھے گئے خط کی کاپی وزیر اعظم، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اور صدر پی ایف یو جے کو بھی بھیجی گئی ہے۔