• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں پر اسرائیل کی فائرنگ قابل مذمت ہے، ثروت قادری

کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر ) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ شب قدر پر مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی چڑھائی فرعونیت ہے، قابض اسرائیل کی بیت المقدس کی بے حرمتی سیکڑوں مسلمانوں کو فائرنگ کر زخمی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

تازہ ترین