• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی، خاتون نے غلطی سے 6 کورونا ویکسین کی خوراکیں لے لیں

روم (اے ایف پی) اٹلی میں ایک 23 سالہ خاتون نے غلطی سے فائزر کورونا ویکسین کی چھ خوراکیں لے لیں۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ٹسکنی کے ایک اسپتال میں انجکشن کے بعد مائع اور پیراسیٹامول لینے کے بعد خاتون کی حالت بہتر ہے۔

تازہ ترین