پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار چل بسا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والا ملزم جنید پولیس کی حراست میں ہے۔
ملزم نے چند روز قبل ٹول پلازہ پر رکنے کا اشارہ کرنے پر گاڑی پولیس اہلکار پر چڑھادی تھی۔
عالمی منڈی میں ایک دن میں خام کی تیل کی قیمت 5.79 فیصد بڑھ گئی
خستہ اور سنہری رنگ کی تلی ہوئی مچھلی، کرارے آلوؤں کے ساتھ پیش کی جائے تو افطار کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔
اس مسئلے سے متعلق مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری نے جواب دیا ہے۔
11 غیر ملکی پروازیں گزشتہ 3 روز سے پاکستانی ایئر پورٹس پر پھنسی ہوئی ہیں۔
پی آئی ڈی سی چوک سے ایم ٹی خان روڈ جانے والا پل کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا۔
مطالعے کے ابتدائی 12 سے 35 ماہ کے دوران ابتدائی ذہنی عارضہ مجموعی اموات میں اضافے سے منسلک پایا گیا۔
تہران میں اتوار کی رات اور آج صبح نئے اسرائیلی حملے، تہران کے عوام گھروں سے باہر نکل آئے، اللّٰہ اکبر کے نعرے لگائے۔
ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا۔
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنےکی اجازت دے دی۔
عرب میڈیا کے مطابق شمالی تہران میں واقع گاندھی اسپتال پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔
لبنان اور اردن کی فضائی حدود کھل گئیں، جبکہ 8 ممالک کی فضائی حدود تیسرے دن بھی بند رہیں۔
اپنے بیان میں علی لاریجانی نے کہا کہ امریکی اڈے عرب سرزمین نہیں ہیں۔
امریکا اور اسرائیل کے حملے میں سپریم لیڈر کی اہلیہ، بہو اور انکے بعض پوتے بھی شہید ہوگئے ہیں۔
ایرانی فوج کے مطابق امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو چار میزائلوں سے ہدف بنایا گیا۔
جامعہ کراچی میں آج تدریسی عمل معطل رہے گا، 2 مارچ کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے۔