• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عیسی لیب نیشنل ٹینس چیمپئن کا آغاز منگل سے کراچی جیم خانہ پر ہورہا ہے جس میں جونیئرز اور سینئرز ایونٹس ہوں گے۔ تمام غیرمقامی کھلاڑیوں کو ڈیلی الائونس اور جونیئر سنگلز کے مین ڈرا کھلاڑیوں کو دو طرفہ اکنامی کلاس ریلوے کرایہ بھی دیا جائے گا۔ چیمپئن شپ کی انعامی رقم ایک لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔
تازہ ترین