• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاشقندسے کوئٹہ آئے مسافر کا کورونا ٹیسٹ مثبت

تاشقند، قازقستان سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچنے والے مسافر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

بلوچستان کے محکمہ صحت کے مطابق پشین کا رہائشی تاشقند سے بذریعہ دبئی نجی ایئر لائن کے ذریعے کوئٹہ پہنچا تھا۔


بلوچستان کے محکمہ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مذکورہ مسافر کو نجی ہوٹل میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین