• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید قریب آتے ہی مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھ گئی


عیدالفطر قریب آنے کے ساتھ مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ میں ایک کلو مرغی کا گوشت 480 روپے سے بڑھ کر 500 روپے کا ہوگیا۔

پشاور میں ایک کلو زندہ مرغی 10 روپے اضافے کے بعد 301 روپے  کی ہوگئی۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں۔

لاڑکانہ میں مرغی کے ایک کلو گوشت کی قیمت مزید بیس روپےاضافے کے بعد 520 روپے ہو گئی۔

تجارتی خبریں سے مزید