• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی وزارت ٹرانسپورٹ وفد کا دورۂ امارات، تعاون بڑھانے پر گفتگو

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

اسرائیلی وزارت ٹرانسپورٹ کے وفد نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ ابوظبی میں اسرائیلی سفیر نے کہا کہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ٹرانسپورٹ تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔ 

اسرائیلی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک نے علاقائی روابط مضبوط بنانے پر زور دیا۔ 

اسرائیلی وفد نے اس موقع پر کہا کہ ٹرانسپورٹ روابط ترقی اور معاشی مواقع کیلئے اہم ہیں۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید