• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پیرس( رضا چوہدری ) فرانس کے دارالحکومت پیرس کی جامع مسجد مسکے دو پاغی کے اعلان کے مطابق 30 روزے مکمل ہونے کے بعد آج بروز جمعرات عیدالفطر منائی جائے گی ،مسجد نوٹیفکیشن کے مطابق 13 مئی بروز جمعرات فرانس میں مقیم مسلمان عیدالفطر منائیں گے، اعلامیہ کے مطابق مساجد میں عیدالفطر کی نمازیں9 بجے سے 9 بجکر 30 منٹ تک جاری رہیں گی۔
تازہ ترین