پشاور(وقائع نگار) پشاور پردیسیوں کی منتقلی کے بعد شہر سنسان ہونے لگا ہے شہر میں ہو کا عالم چھا گیا ہے کورونا لاک ڈاون کے باعث تعلیمی ادارے ،ہاسٹلز ،سرکاری دفاتر پہلے سے ہی بند ہیں۔لاک ڈاون سے قبل ہی طلبہ اپنے ابائی علاقوں کو جا چکے ہیں تاہم ا دس مئی سے ٹرانسپورٹ کی بندش سے سینکڑوں پردیس پشاور میں پھنس کر رہ گئے ۔تاہم عیدلفطر کسی نہ کسی طرح ٹیکسٰوں اور نجی گاڑیوں میں اپنے آبائی علاقوں کو جانے لگے دوسری جانب عوام کی جانب سے ٹرانسپورٹ کے کرایہ بڑھانے کے شکایات بھی سامنے آرہی ہے جبکہ مطالبہ کیا ہے کہ عید تک ٹرانسپورٹ کھولی جائے۔