مسجد الاقصیٰ میں نماز عید کے اجتماع میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں فلسطینیوں کی شہادت پر عید سادگی سے منائی جا رہی ہے ۔
فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطین میں عید کی تمام تقریبات منسوخ کردی تھیں۔
ہلاک افراد شرپسندی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔
پاور ڈویژن کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال9 ماہ میں گردشی قرض484 ارب روپے بڑھا تھا، مارچ 2024 میں گردشی قرض 2794 ارب روپے تھا۔
برطانوی وزیر اعظم سر کیئر سٹارمر کو لیبر پارٹی کے اندر ان کے مجوزہ اقدامات کے بارے میں نمایاں اختلاف کا سامنا ہے۔
امریکا کے داخلی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ملواکی کاؤنٹی کی سرکٹ جج کو گرفتار کر لیا ہے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، پاکستان بھرپور طریقے سے جواب دے گا،
برطانیہ میں 2024ء ذاتی اشیاء چرانے کے واقعات میں 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
برطانیہ کے باکسر کرس ایوبینک جونیئر پر مقررہ وزن سے آدھا اونس زیادہ ہونے پر 5 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔
کمیونٹی کے سرکردہ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ وہ دیارِ غیر میں رہتے ہوئے بھی پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشت گردی واقعے کے بعد بھارت کی یکطرفہ جنگی دھمکیوں اور اعلانات کے بعد انٹرنیٹ صارفین میں دلچسپ میمز کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے۔
ٹورنٹو، نیویارک، لندن، ڈنمارک اور دمام سے دلی کی پروازیں دو گھنٹے جبکہ برمنگھم، سان فرانسسکو، فرینکفرٹ اور پیرس سے دلی کی پروازیں 2 گھنٹے طویل ہوگئیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 15 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 143 رنز کا ہدف دیا ہے۔
بھارت کے متنازع وقف ترمیمی قانون اور غیرمقامیوں کو ڈومیسائل دینے کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی۔