• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کا بلاول بھٹو کو فون، عید کی مبارک باد دی


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے  قائد حزب اختلاف شہباز شریف  نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔

بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو حمزہ شہباز کے لئے بھی عید کی مبارکباد کا پیغام دیا۔

قومی خبریں سے مزید