• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید پر کورونا ایس اوپیزکی پاسداری خوش آئند امر ہے: فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عوام کی جانب سے کورونا ایس اوپیز کی پاسداری خوش آئند امر ہے۔

انہوں نے کہا کہ  عید پر روایتی میل جول کی بجائے خود کو محدود رکھنا مشکل عمل ہے۔

 فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت کا مقصد کسی طور عوام کو مشکل میں ڈالنا نہیں،عوامی تعاون سے ہر مشکل کا مقابلہ کرکے سرخرو ہوں گے۔

تازہ ترین