• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین پر اسرائیلی حملوں سے پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس اتوار تک مؤخر کردیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی بحران پر کھلی بحث کے حامی ہیں، اجلاس اتوار کو بلایا جائے۔

امریکا نے اپنے شہریوں کو اسرائیل کے طے شدہ سفر پر نظرثانی کی ہدایت کردی اور اسرائیل کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ 

واضح رہے غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 119 ہوگئی ہے۔ فلسطینی طبی حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 31 بچے اور 19 خواتین بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین