• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہین عدالت کیس :ہائیکورٹ ملتان بنچ نے صوبائی سیکرٹری نسیم صادق و دیگر حکام کو وضاحت کیلئے مہلت دیدی

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ نے  توہین عدالت کی سماعت میں صوبائی سیکریٹری نسیم صادق و دیگر حکام کو ابتدائی سماعت کے بعد تفصیلی وضاحت کیلئے مہلت دیدی ہے ۔ گزشتہ روز وٹرنری ڈاکٹر غفران نے موقف اختیار کیا کہ آُریشن معطل کئے جانے کے باوجود نوکری سے برخواست کر دیا گیا ،کونسل ایوب بزدار نے موقف اختیار کیا کہ اب توہین کی کاروائی سے بچنے کیلئے بوگس ریکارڈ تیار کیا جا رہا ہے ، عدالت میں سماعت کیلئے ڈائریکٹر لائیو سٹاک سمیت دیگر حکام بھی شریک تھے ۔
تازہ ترین