• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ نے بھارتی بلیک فنگس سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کردی

کراچی (نیوز ڈ یسک)برطانیہ نے ہر اس علاقے میں فوج تعینات کردی ہے جہا ں بھارتی فنگس کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ان علاقوں میں فوج کی نگرانی میں ویکسین لگائی جارہی ہے، بولٹن اور بلیک برن کے علاقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہےتاکہ ان جگہوں پر لوگوں کے ٹیسٹ کیے جا سکیں اور انھیں ویکسین لگوائی جا سکے۔ حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں کی ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

تازہ ترین