• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

30 برس کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن رجسٹریشن آج شروع


ملک میں 30 برس اور اس سے زائد عمر کے افراد کی کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے لیے رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔

کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے ورلڈ بینک پاکستان کو 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دے گا۔

پنجاب اور اسلام آباد میں کورونا ویکسی نیشن کے مراکز دوبارہ کھل گئے۔

ایکسپو سینٹر کراچی میں بھی ویکسینیشن جاری ہے۔


نیشنل کمانڈ این آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عوام سے ترجیحی بنیادوں پر ویکسی نیشن کے لیے رجسٹریشن کرنے کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین