• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کی چھٹیاں ختم ہوگئیں، آج سے تمام دفاتر 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھول دیے جائیں گے، بازار رات آٹھ بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔

این سی او سی کے مطابق ریسٹورنٹس میں صرف ٹیک اوے کی اجازت ہوگی جبکہ سیاحتی مقامات تاحکم ثانی بند رہیں گے۔

ادھر ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال کردی گئی۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں گنجائش سے 50 فیصد کم مسافروں کو بٹھایا جاسکے گا۔

تازہ ترین