ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر عملدر آمد کے لیے قائم جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن (JCPOA) کا فزیکل اجلاس آج ویانا میں منعقد ہو رہا ہے۔
اس اجلاس میں چائنہ، فرانس، جرمنی، روس، برطانیہ اور ایران کے نمائندگان شریک ہو رہے ہیں۔
اس اجلاس کی صدارت یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل کی جانب سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ڈپٹی ڈائریکٹر اینرک مورات کریں گے۔